جرمنی دہشتگردوں کی مدد کر رہا ہے، ترک صدر

Aug 07, 2017

Erdogan Speech Istanbul Memorial 16-07

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے جرمنی پر الزام لگایا ہے کہ وہ دہشت گردوں کو مدد فراہم کر رہا ہے۔

ترکی کے صوبے رز میں ایک کانفرنس کے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کے حوالے سے جرمن چانسلر میرکل کو ساڑھے چار ہزار دستاویزات دیں، جن میں سے کسی ایک پر بھی کارروائی نہ کی گئی اور نہ ہی کسی دہشت گرد کو ہمارے حوالے کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ اگر جرمنی میں کوئی دہشت گرد ہے تو وہاں کی حکومت کو اس کے بارے میں ہمیں آگاہ کرنا چاہیے۔ اے پی پی

turkish president

terrorists help

Tabool ads will show in this div