ایم کیو ایم کے پانچ کارکنوں کو عمر قید کی سزا

ویب ایڈیٹر:


کراچی : کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے پانچ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ملزمان میں عرفان عرف یونٹ انچارج، شہاب الدین، شیراز، فرحان اور نصیر شامل ہیں۔

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پولیس موبائل پر حملے میں ملوث ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے پانچ مجرموں کو عمر قید کی سزا سنا دی، مجرموں نے سال 2013 میں کورنگی میں پولیس موبائل پر حملہ کیا تھا۔ پولیس نے مقابلے کے بعد ملزمان کو بھاری اسلحے سمیت گرفتار کیا تھا

ملزمان میں عرفان عرف یونٹ انچارج،فرحان عرف ڈی ایس پی، فیصل نصیرعرف کچھو، شہاب الدین اورشہزاد شامل ہیں۔ سماء

کی

کے

کو

ملزمان

risk

retires

Tabool ads will show in this div