صدر ممنون حسین چار روزہ دورے پر کل ترکی جائیں گے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد    :   صدر مملکت ممنون حسین کل چار روزہ سرکاری دورہ پر ترکی روانہ ہوں گے۔

صدر ممنون حسین اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کی دعوت پر کل ترکی جائیں گے۔ ممنون حسین رجب طیب اردوان سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ترک صدر اپنے پاکستانی ہم منصب کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔ صدر مملکت ممنون حسین چناکلی جنگ کی صد سالہ تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ سماء

پر

چار

games

دورے

fms

Tabool ads will show in this div