امام کعبہ لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح کریں گے
اسلام آباد: امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جمعرات کو پاکستان آئیں گے ۔ صدر مملکت اور وزیر مذہبی امور سے ملاقاتیں کریں گے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق امام کعبہ حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر جمعرات کو پاکستان پہنچیں گے۔
وہ لاہور میں دنیا کی ساتویں بڑی مسجد کا افتتاح کریں گے۔ شیخ خالد الغامدی لاہور میں نماز جمعہ پڑھائیں گے اور اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔
امام کعبہ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیرمذہبی امور سردار یوسف سے ملاقات کریں گے۔ سماء
لاہور
biden
تبولا
Tabool ads will show in this div