شیخ رشیدنےشریف برادران سے متعلق یوٹرن لےلیا
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بھی یو ٹرن لے لیا۔ کل تک نواز شریف اور شہباز شریف کو جان کا دشمن سمجھتے رہے، اسلام آباد کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں رپورٹ بھی درج کرا دی لیکن سماء کے پروگرام نیوز بیٹ میں آئے تو بولے شریف برادران کو جانتا ہوں، مجھے قتل نہیں کرا سکتے۔ مزید کیا کہا؟ سنیے