امریکی بربریت کی برسی، ہیروشیما میں دعائیہ تقریب

1

 ٹوکیو : جاپان آج ہيروشيما پر امریکا کے ايٹم بم حملے کی برسی منارہا ہے، دل دکھی ہيں، عظيم نقصان کا شديد احساس ہے اور جانے والوں کيلئے دعائيں ہيں۔

دوسری جنگ عظیم، 6 اگست 1945ء کو انسان نے انسانوں  پر سفاک ترين حملہ کیا، ہيروشيما پر امريکا نے ايٹم بم گرايا، شہر کا شہر صفحہ ہستی سے مٹ گيا۔

1b

آج جاپان اس ناقابل فراموش سانحے کی ياد منارہا ہے، ہيروشيما پيس ميموريل پارک ميں لوگ آرہے ہيں، يادگاری تقريب کا انعقاد ہوا، وزيراعظم شنزو ايبے نے يادگار پر پھول رکھے، امن کی گھنٹی بجائی گئی۔

تقریب کے دوران نيو کلئير دھماکے ميں مرنے والوں کيلئے دعائيں ہوئيں، امن کی فاختائيں آزاد ہوئيں۔ سماء

USA

AMERICA

atom bomb

Nagasaki

Japana

nuclear bomb

WW2

Tabool ads will show in this div