رانا ثناء کی جانب سےعائشہ احد کیلئے غیرپارلیمانی لفظ کا استعمال
سیاستدانوں کی منطقیں بھی عجیب ہیں، جو آپ کے مطلب کی بات کرے وہ قابل عزت اور جو مخالفت کرے اس کیلئے بازاری الفاظ ۔ راناثناء اللہ بھی سماء سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عائشہ احد کیلئے غیرپارلیمانی الفاظ استعمال کرگئے اور اس پر اصرار بھی کرتے رہے۔ ماجرا کیا ہے؟ دیکھیے یہ رپورٹ