نائن زیرو سے گرفتار 16ملزمان کا چالان عدالت میں منظور کرلیا

ویب ایڈیٹر:


کراچی   :   نائن زیرو سے گرفتار دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں سولہ ملزمان کے چالان عدالت میں منظور ہونے کے بعد باقاعدہ سماعت کا حکم دے دیا گیا ہے۔

نائن زیرو سے گرفتار سولہ ملزمان کے مقدمے کا چالان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا، ملزمان پر غیرقانونی اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کا الزام ہے، پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے ملزمان کا چالان منظور کرکے مقدمے کی باقاعدہ سماعت کا حکم دیا گیا۔

ملزمان میں عامرسرکٹا، فیصل موٹا، عبید کےٹو، نادرشاہ ، رشید احمد، عبدالقادر ہنگورو، ندیم احمد، امتیاز احمد اور عامر رضا، رضوان علی، توفیق، فیضان، ساجد، نعمان، آصف اور حسیب الرحیم شامل ہیں۔ ملزمان کو گیارہ مارچ دو ہزار پندرہ کو نائن زیرو سے گرفتار کیا گیا تھا۔ سماء

میں

کا

سے

Azadi March

کرلیا

myanmar

نائن زیرو

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div