نواز شریف کی اسلام آباد آمد، دکانیں بند کرادی گئیں

Shop Closed NS Arrival Prep Bhara kahu Isb 05-08

اسلام آباد :  سابق وزيراعظم نواز شریف آج مري سے پنجاب ہاؤس اسلام آباد پہنچ رہے ہيں، سیکیورٹی خدشات کے باعث پوليس نے علاقے ميں دکانيں بند کرواديں، جب کہ بارہ کہو کے مقام پر کارکنوں کي جانب سے استقبال کي بھرپور تيارياں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اٹھال چوک پر سابق وزیراعظم کی جانب سے خطاب کا بھی امکان ہے۔ سماء

punjab house

NA 120

Tabool ads will show in this div