شریف خاندان کی مبینہ کرپشن کے خلاف ریفرنس کی تیاری

Panamagate-Case-1

اسلام آباد: شریف خاندان کی مبینہ کرپشن کے خلاف ریفرنس کی تیاری نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ کی تصدیق شدہ نقل حاصل کرلی ۔

نیب کی جانب سے سپریم کورٹ کو باضابطہ درخواست کی گئی تھی جس کے بعد جے آئی ٹی رپورٹ اور دیگر مواد کی تصدیق شدہ نقول فراہم کی گئیں۔

نیب ذرائع کے مطابق رپورٹ کا والیم نمبر دس فراہم نہیں کیا گیا، تحقیقات کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو احتساب عدالت کو والیم دس فراہم کرنے کے حوالے سے درخواست کی جائے گی۔ سماء

refrence

Panama

shariff family

Tabool ads will show in this div