ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس، اہم ملزم معظم علی سے جے آئی ٹی کی تفتیش

اسٹاف رپورٹ

کراچی : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی خان سے جے آئی ٹی نے تفتيش شروع کردی۔

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم سے 7 رکنی جے آئی ٹی تفتيش کررہی ہے، معظم علی خان سے اس کی روپوشی اور معاونين کے بارے میں بھی تفتيش کی جارہی ہے۔

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی خان کو 5 روز کی تاخير سے جے آئی ٹی کے سامنے پيش کيا گيا، ڈی آئی جی ساؤتھ کی سربراہی ميں ٹيم تحقيقات ميں مصروف عمل ہے۔ سماء

dharna

عمران

premier

nepra

افغانستان

تفتیش

Tabool ads will show in this div