دبئی کی بلند ترین عمارت میں آتشزدگی

Flames shoot up the sides of the Torch tower residential building in the Marina district, Dubai, United Arab Emirates, in this August 4, 2017 picture by Mitch Williams. Mitch Williams/Social Media Website/via REUTERS ATTENTION EDITORS - THIS IMAGE WAS PROVIDED BY A THIRD PARTY. NO ARCHIVES. NO RESALES. MANDATORY ON-SCREEN CREDIT: Mitch Williams / @MitchGWilliams THIS PICTURE WAS PROCESSED BY REUTERS TO ENHANCE QUALITY. AN UNPROCESSED VERSION HAS BEEN PROVIDED SEPARATELY. [video width="1636" height="792" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/Dubais-Torch-tower-catches-fire-again-CNN.com_.mp4"][/video]

دبئی : دبئی کی بلند ترین عمارت مرینا ٹاور میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خیلجی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کے مرینا ٹارچ ٹاور میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، جس کے بعد بلڈنگ میں کولنگ کا عمل جاری ہے۔ اماراتی حکام کے مطابق عمارت میں لگنے والی آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

A still image taken from video shows emergency vehicles near the scene of the fire that broke out at Dubai's Torch Tower, early August 4, 2017. REUTERS/Reuters TV

بلڈنگ میں موجود تمام افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، اس موقع پر حکمران شیخ محمد کے صاحبزادے شیخ منصور نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔

دبئی حکام کے مطابق متاثرہ افراد کے لیے قریبی رہائشی عمارتوں اور ہوٹلز میں انتظامات کر دیے گئے ہیں۔ متاثرہ افراد ان قریبی رہائشی عمارتوں سے رابطہ کرسکتےہیں، جبکہ آگ سے متاثر ہ علاقے میں فری ٹیکسی سروس کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

Fire is seen at the 1,105 foot tall Torch tower skyscraper on August 4, 2017 in Dubai. / AFP PHOTO / KARIM SAHIB

آگ لگنے کے بعد موقع پر موجود عینی شاہدین نے بتایا کہ مرینا اپارٹمنٹس میں لگی ہوئی آگ کے شعلے رات کی تاریکی کے باعث دور سے با آسانی دیکھے جا سکتے تھے ۔

آتشزدگی کے بعد سول ڈیفنس حکام کی جانب سے جائے وقوعہ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی تھی جس کے بعد ریسکیو و امدادی ٹیموں نے بروقت پہنچ کر امدادی کاموں کا آغاز کیا۔ Fire trucks arrive after a blaze started at the 1,105 foot tall Torch tower skyscraper on August 4, 2017 in Dubai. / AFP PHOTO / KARIM SAHIB

ذرائع کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کی وجہ تاحال پتہ نہیں چل سکی ہے۔ واضح رہے کہ 2 سال قبل بھی مرینا اپارٹمنٹس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آچکا ہے۔ سماء

TALLEST

huge building

Torch tower

fire rips

fire engulfs

Marina

skyscraper

Tabool ads will show in this div