عائشہ گلالئی کے والد بھی میدان میں آگئے
بيٹي کو وزير بنانے کي خواہش کے سوال پر عائشہ گلالئی کے والد شمس القيوم کا کہنا ہے کہ ہر باپ کي خواہش ہوتي ہے اس کي اولاد کو بڑا عہدہ ملے۔ اس ميں ايسا کيا غلط ہے؟
Get the latest news and updates from Samaa TV