سعودی عرب کا مغربی تفریحی گاہیں بنانے کا اعلان

Aug 03, 2017

MA Saudia Open Luxury Beach 2400 Pkg 03-08

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/MA-Saudia-Open-Luxury-Beach-2400-Pkg-03-08.mp4"][/video]

ریاض : سعودی عرب نے بھی وژن دوہزار تیس کے نام پر لگژری بیچ بنانے کا اعلان کردیا۔

ریاض حکومت کے مطابق بحرِاحمر کے ساتھ ایک سو پچیس میل طویل پچاس جزیرے دوہزار بائیس تک مغربی تفریح گاہیں بن جائیں گے جہاں مخصوص لباس پہنے کی پابندی نہیں ہوگی۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر نگرانی مغربی تفریح گاہوں کی تعمیرکا آغاز دوہزارانیس سے ہوگا، پہلے مرحلے میں نئے ایئر پورٹس، لگژری ہوٹلز اور رہائش کیلئے مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

حکام کہتے ہیں ویزے صرف غیرملکیوں کو جاری کیے جائیں گے اور مقامی لوگوں کو یہ سہولت حاصل نہیں ہوگی ۔ سماء

saudia

development

Tabool ads will show in this div