آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنرکی ملاقات
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر نےملاقات کی۔
آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی۔
برطانوی ہائی کمشنر کی آرمی چیف سے ملاقات جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہوئی۔
آئی ایس پی آرنےبتایاکہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں علاقائی سلامتی کےامورپر بات کی گئی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے خطے میں امن اور استحکام کےلیے پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔ سماء