خواجہ سعد رفیق کا لیگی کارکنوں کا دفاع،پی ٹی آئی پر الزام تراشی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاہور   :   راول پنڈی میں ليگي کارکنوں کي جانب سے ضابطہ اخلاق کي خلاف ورزي کا معاملہ خواجہ سعد رفيق کے سامنے اٹھايا گیا تو وفاقي وزير کا کہنا تھا کہ ہمارے کارکنوں نے کوئی خلاف ورزی نہیں کی ہے، انہوں نے اس اقدام کي مذمت تو نہ کی، الٹا پي ٹي آئي پر لاہور ميں فائرنگ کا الزام عائد کرديا۔ ان کا کہنا تھا کہ واقعہ ميں ن ليگ کے چار کارکن زخمي ہوئے۔ سماء

کا

پر

Tabool ads will show in this div