کراچی میں پاک بحریہ کے افسروں اور جوانوں کوفوجی اعزازت سےنوازاگیا

اسٹاف رپورٹ


کراچی    :    پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے کراچی میں نیوی کےافسران اور جوانوں کو فوجی اعزازات سے نوازا گیا۔

بحریہ آڈیٹوریم کراچی میں افسران اور جوانوں میں تقسیم ایوارڈ کی تقریب میں چھبیس کموڈورز نے ستارہ امتیاز ملٹری حاصل کیا، سولہ کمانڈرز کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ دس لیفٹیننٹ کمانڈرز کو تمغہ امتیاز ملٹری اور سترہ افسران نے تمغہ بصالت حاصل کیا۔

سترہ سیلرز کو بھی تمغہ خدمت (ملٹری ) کلاس ون سے نوازا گیا۔ تقریب میں مسلح افواج کے حاضرسروس اور ریٹائرڈ افسران اور ایوارڈز حاصل کرنے والوں کے اہلخانہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سماء

اور

میں

کے

burger

mehndi

philippine

super

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div