ڈی جی خان میں ظلم کی انتہاء، 65 سالہ شخص کے ہاتھ کاٹ دیئے گئے

Aug 02, 2017

DG KHAN MAN TORTURE PKG KAZIM  02-08

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/DG-KHAN-MAN-TORTURE-PKG-KAZIM-02-08-1.mp4"][/video]

ڈی جی خان : ڈیرہ غازی خان میں ظلم کی انتہاء کردی گئی، مخالفین نے 65 سالہ شخص کے دونوں ہاتھ کاٹ دیئے۔

ڈیرہ غازی خان میں ظلم کی کہانی 4 سال بعد دہرائی گئی، کوٹ چٹھہ میں عمر رسیدہ کریم بخش کو ناکردہ گناہ کی سزا ملی، چار سال پہلے سمیع اللہ کے ہاتھ لڑکی سے تعلقات کے شک پر کاٹے گئے تھے۔

ظالموں کے خلاف باپ عدالت گیا تو مخالفین نے صلح کیلئے دباؤ ڈالا اور انکار پر بھیانک انتقام لیا گیا، خون میں لت پت کریم بخش کو شہریوں نے اسپتال منتقل کیا۔

ڈی ایس پی کہتے ہیں ملزمان کو اب ضرور پکڑلیں گے۔ سماء

PUNJAB

DG khan

Domestic dispute

old man Hands Cut

Tabool ads will show in this div