کراچی کی ملیر ندی میں بھی پلاٹنگ شروع
کراچی : چائنا، جرمن اور دبئی کٹنگ کے بعد کراچی میں ندی کٹنگ بھی شروع کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں واقع ملیر ندی میں پلاٹنگ شروع کردی گئی ہے تین تین لاکھ روپے میں پلاٹ فروخت ہونے لگے، تعمیرات بھی شروع ہوگئی ۔
تاہم حکام اور پولیس کی آنکھیں بند ہیں جبکہ طوفانی بارش سے تمام گھر تباہ ہوسکتے ہیں۔ سماء