کراچی صوبہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کا مطالبہ ہے: الطاف حسین  

کراچی: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کہتے ہیں کراچی کو صوبہ بنانے کا مطالبہ ان کا نہیں عوام کا ہے ۔ ملک میں بیس سے بائیس صوبے بنانا ناگزیر ہے۔  حکومت ایم کیوایم کے خلاف متعصابہ رویہ ترک کردے ۔


جناح گراؤنڈ میں خطاب کے دوران الطاف حسین بولے ایم کیوایم کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے ۔ عسکری ونگ کے الزامات لگائے جارہے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ متحدہ کو ختم نہیں کیا جاسکتا ہے ۔

ایم کیوایم کے قائد کا کہنا تھا کہ کراچی صوبہ بنانے کا مطالبہ سندھ کے عوام کا ہے ۔

 

الطاف حسین نے کنوٹنمنٹ انتخابات میں کامیابی پر حق پرستوں کو مبارکباد بھی دی ۔


متحدہ قائد بولے پورے ملک کو چھوڑ کر صرف کراچی کو اسلحہ سے پاک کیا جارہا ہے ۔ ایسا تعصبانہ عمل نہیں چلے گا ۔ سماء

burger

سندھ

galaxy

zarb-e-azb

Tabool ads will show in this div