گوجرانوالہ میں اسلحہ اسمگل کی کوشش ناکام، 3 ملزمان گرفتار
اسٹاف رپورٹ
گوجرانوالہ : گوجرانوالہ پوليس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، ٹرک سے بڑی تعداد ميں اسلحہ برآمد کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرليا۔
خفيہ اطلاع پر پوليس اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے راہوالی کينٹ کے قريب ناکہ بندی کی، تلاشی کے دوران ٹرک سے بڑی تعداد ميں جديد اسلحہ برآمد ہوا، 3 ملزمان کو گرفتار کے تفتيش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کرديا گیا، سيکيورٹی فورسز کے مطابق ملزمان درہ آدم خيل سے اسلحہ لارہے تھے۔ سماء
Azadi March
ملزمان
اسلام آباد
icj
تبولا
Tabool ads will show in this div