شاہد خاقان عباسی کے حلقے مری میں جشن
شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم منتخب ہونے پر مری میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ مال روڈ پر نکالی گئی ریلی کے شرکا نے نون لیگ کے حق میں نعرے بازی کی
Get the latest news and updates from Samaa TV