عائشہ گلالئی کے انکشافات کی تحقیقات کروائی جائے، بلاول

Bilawal Bhutto Pc Khi 28-07

کراچی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے انکشافات پر انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔

ترجمان پی پی پی کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواتین کی عزت و غیرت کا محفوظ نہ ہونا سیاست پر داغ ہے، عائشہ گلالئی کے انکشافات کی تحقیقات کروائی جائے، پیپلز پارٹی خواتین کے حقوق اور ان کی عزت پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گی۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی پارٹی خواتین کے تحفظ کیلئے بھرپور آواز اٹھائی گئی۔ اے پی پی

IMRAN KHAN

ALLEGATIONS

MNA

BILAWAL BHUTTO

Aisha Gulalai

Tabool ads will show in this div