نئے وزیراعظم کو چالیس سال پرانی دوستی یاد آگئی
وزیراعظم منتخب ہوتے ہی شاہد خاقان عباسی نے اپنے حریف نوید قمر کا شکریہ ادا کیا، نوید قمر نے نومنتخب وزیراعظم کو مبارک باد دیتے ہوئے چالیس سال پرانی دوستی کی یاد تازہ کی ۔
نوید قمر کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف الیکشن لڑنے کے باوجود ہمارے تعلقات خراب نہیں ہوں گے ۔ ویڈیو دیکھیں
Naveed Qamar
PM shahid khaqan abbasi
تبولا
Tabool ads will show in this div