اپوزیشن جماعتوں کےمذاکرات ناکام،اپوزیشن اپنااپناالیکشن لڑےگی

Aug 01, 2017

SHEIKH RASHEED 1500 SOT 01-08

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/08/SHEIKH-RASHEED-1500-SOT-01-08-1.mp4"][/video]

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہےکہ اپوزیشن سیاسی جماعتیں اپنا اپنا وزارت اعظمی کا انتخاب لڑیں۔

پارلیمان میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کےبعدمیڈیا سے بات کرتےہوئے شیخ رشید نے کہاکہ سب اپنا اپنا الیکشن لڑیں گے۔ انھوں نے بتایاکہ ان مذاکرات میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی،اپنا فیصلہ سنادیاہے۔

انھوں نے مزید بتایاکہ اس انتخاب کے لیے اپوزیشن کے تین امیدوار ہیں۔ شیخ رشید کاکہناتھاکہ ان کو مذاکرات ناکام ہونےپرکوئی مایوسی نہیں ہوئی۔ سماء

SHAIKH RASHEED

Tabool ads will show in this div