ملتان میں گیارہ سالہ خودکش بمبار بارود پھینکتے ہوئے پکڑاگیا

اسٹاف رپورٹ


ملتان   :        ملتان میں گیارہ سالہ مبینہ خود کش بمبار بارود پھینکنے کے بعد بھاگتے ہوئے پکڑا گیا۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے تحقیقات شروع کردیں۔

گیارہ سالہ حسنین چیچہ وطنی کے علاقہ اقبال نگر کا رہائشی ہے، گزشتہ روز پانچ افراد نے اسے اغواء کیا اور ملتان میں نامعلوم مقام پر رکھا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق بچے نے بتایا کہ اس کو بوسن روڈ پر اسکول کے باہر بم رکھنے کا ٹارگٹ دیا گیا اور وہ بم رکھ کر بھاگا تو لوگوں نے اسکو پکڑ لیا۔

پولیس نے مزید تحقیقات کے لئے مبینہ خودکش کو نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا ہے، تاہم ابھی تک کوئی بارودی مواد نہیں مل سکا، پولیس نے مزید افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے۔ سماء

میں

Edhi

giants

passport

clearance

phc

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div