پارٹی کسی کے باپ کی نہیں،میرے باپ کی ہے،ذوالفقار مرزا

اسٹاف رپورٹ


کراچی    :   تنقید کے تیروں نے ذوالفقار مرزا کو گھائل کیا تو وہ بھی زخمی شیر کی طرح جھپٹ پڑے، انہوں نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ وہ خود الزامات کا جواب کیوں نہیں دیتے۔

پی پی رہنماؤں کی تنقید پر ذوالفقار مرزا بھی آپے سے باہر ہوگئے اور الزامات کا جوابی وار کیا،  سما سے گفتگو میں بولے چھوٹے لوگوں کو منہ نہیں لگانا چاہتے۔ ذوالفقار مرزا نے طارق مسعود کو ماضی یاد دلایا اور کہا انہوں نے سابق صدر اور ان کی بہن سے جان چھڑائی تھی۔

سابق وزیر داخلہ سندھ نے الزامات لگانے والے پی پی رہنماؤں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ انہیں چيلنج کرنے والے اپنے گھر کی فکر کریں۔ سماء

کی

کے

دسترخوان

Qadri

Tabool ads will show in this div