جشن آزادی دھوم دھام سے منانا ہے، تیاریاں زوروں پر

preparation 14 august khi pkg 31-07 khurram

کراچی : وطن عزیز کے جشن آزادي کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، کراچی ميں پاکستان چوک پر سبز ہلالی پرچموں کی بہار میں خریداروں کا رش لگا ہے۔

جشن آزادی منانا ہے دھوم دھام سے، پاکستان چوک پر سبزہلالی پرچموں کی بہار آگئی، جھنڈيوں کی چھپائی عروج پر ہے، اسٹالز پر خوبصورت بيجز، جھنڈے، جھنڈياں، کيپ، ٹی شرٹس، سب کی توجہ کا مرکز ہیں۔

جشن آزادی کی مناسبت سے بچوں کیئے دلکش جيولری بھی متعارف کرائی گئی ہے۔ تاجر کہتے ہيں دوپہر ہو يا رات ہر وقت رش ہوتا ہے۔ میئر کراچی نے بھی جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کا اعلان کردیا۔ سماء

stall

Preparation

Tabool ads will show in this div