راولپنڈی، کینٹ سےاسلحہ و گولا بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

ویب ایڈیٹر:


راول پنڈی   :   تھانہ کینٹ پولیس نے صدر کے علاقے میں اسلحے سے بھری گاڑی پکڑلی گئی،کارروائی کے دوران پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایچ او کینٹ پولیس کے مطابق، پولیس نے چیکنگ کے دوران، صدر کے علاقے میں مشکوک گاڑی کو روکا، تلاشی کے دوران، گاڑی سے دو رپیٹر ، ایک میگزین، ایک پمپ ایکشن، چھ پستول، ایک نائن ایم ایم  اور پانچ ہزار گولیاں برآمد کر لی گئیں، پولیس نے ایک ملزم رحمان شاہ کو گرفتار کر لیا، جس سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔ سماء

سے

deadlock

grave

phc

Tabool ads will show in this div