نواز شریف کی آمد پر کارکنوں کے نعرے، ویڈیو دیکھیں
نواز شریف مری پہنچے تو لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی، سابق وزیراعظم کے حق میں خوب نعرے لگائے، اس موقع پر میاں صاحب نے گاڑی سے باہر نکل کر کارکنوں کے نعروں کا جواب بھی دیا۔ ویڈیو دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV