نواز شریف کی مری آمد، راستے میں لینڈ سلائیڈنگ
نواز شریف اہلِ خانہ کے ساتھ چھانگلہ گلی جانے لگے تو لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی، سابق وزیراعظم کو کشمیر پوائنٹ پر پُرانے گھر میں قیام کرنا پڑا۔ ویڈیو دیکھیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV