ایک پیسے کی کرپشن نہیں کی، نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے، اس موقع پر انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کی، بولے کہ زندگی میں کبھی کرکرپشن نہیں کی، نااہلی کی وجہ کرپشن نہیں، وہ کشمیر پوائنٹ میں اپنی رہائشگاہ کے باہر کارکنوں سے خطاب کررہے تھے۔ مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔