دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم کواستعفیٰ دینا ہوگا: شاہ محمود
ویب ایڈیٹر
ملتان: پی ٹی آئی کے نائب کپتان شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دھاندلی ثابت ہونے پر وزیراعظم کواستعفیٰ دینا ہوگا۔
ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں آنے پر کچھ لوگوں کو تکلیف ہے۔
کراچی کے ضمنی الیکشن نے ماحول بدل کر رکھ دیا ہے۔ اس بار ایم کیو ایم نے ٹھپے لگاکر کامیابی حاصل نہیں کی۔ سماء
eid
تبولا
Tabool ads will show in this div