خواتین نے ہاتھوں میں "رو عمران رو" کے انڈے اٹھا لیے

Mul Pmln Women 30-07

ملتان : ملتان میں ن لیگی دیوانوں نے اپنے لیڈر سے محبت کا اظہار کرنے کیلئے انوکھا احتجاج کیا اور کچھ منفرد قسم کے انڈے سڑکوں پر لے آئے، جی ہاں اس انڈوں کی خاص بات اس پر درج عبارت ہے جس پر لکھا ہے کہ "رو عمران رو"۔ لیگی خواتین کارکنان انڈے اٹھائے سڑکوں پر عمران خان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

party workers

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div