الطاف حسین کا پروفیسر وحید الرحمان کے قتل پر اظہار افسوس

اسٹاف رپورٹ

لندن : ايم کيو ايم کے قائد الطاف حسين نے کراچی ميں پروفیسر وحید الرحمن کے قتل پر افسوس کا اظہار اور قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

لندن سے جاری بيان ميں الطاف حسين نے پروفيسر وحيد الرحمان کے لواحقين سے اظہار تعزيت کيا، ايم کيو ايم کے قائد کا کہنا تھا کہ کراچی آپريشن کی آڑ ميں صرف متحدہ کو نشانہ بنايا جارہا ہے اور دہشت گردوں کو شہريوں کی جان و مال سے کھيلنے کی کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ سماء

premier

elvis

hub

galaxy

blackouts

Tabool ads will show in this div