پاک بحریہ کا میری ٹائم چیلنجزکے حوالے سے اطمینان کا اظہار
اسٹاف رپورٹ
اسلام آباد : پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس اختتام پذیر، نیول چیف نے میری ٹائم چیلنجز کے حوالے سے بحریہ کی تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس میں تمام پرنسپل اسٹاف آفیسرز اور فیلڈ کمانڈرز نے شرکت کی۔ کانفرنس میں پاک بحریہ کے جاری منصوبوں اور ترجیحات کا جامع اور تنقیدی جائزہ لیا گیا۔ نیول چیف نے یمن میں محصور پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے بحریہ کی کوششوں اور عزم کو سراہا۔
نیول چیف نے موجودہ میری ٹائم چیلنجز کے تناظر میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا اور سمندری حدود میں اضافے پر ہائیڈرافک ڈیپارٹمنٹ کی کاوشوں کو سراہا۔ سماء
کا
سے
mehndi
investigators
حوالے
تبولا
Tabool ads will show in this div