گرم ہواسےچلنےوالےغباروں کےدلفریب مقابلےجاری

Jul 29, 2017

AK ITALY BALLOON FESTIVAL PKG 29-07 RAHEEL

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/AK-ITALY-BALLOON-FESTIVAL-PKG-29-07-RAHEEL-.mp4"][/video]

اٹلی : ہاٹ ائیر بیلونز کےسالانہ مقابلےجاری ہیں جس میں  دنیا بھر سے بلونسٹ اٹلی کے قصبے میں جمع ہیں۔

اٹلی کا آسمان رنگ برنگے غباروں سے سج گیاہے۔ہاٹ ائیر بلونز کےسالانہ مقابلےجاری ہیں۔دس روزہ ساگرینٹینو کپ دوہزار سترہ کیلئےیورپ اور امریکا سے بلونسٹ اُمبرین قصبے ٹیرنی میں موجود ہیں۔

مختلف ممالک سے آئے بلونسٹ پہلے اپنے غباروں کوچیک کرتے ہیں اورپھرساری رسیاں اور لوہے کے بکلز سیٹ کیے جاتے ہیں۔آگ کے شعلے لپکتے ہی چند ہی لمحوں میں گرم ہوا کے درجنوں غبارےآسمان کا رخ کرتے نظرآتے ہیں۔

ان مقابلے میں حصہ لینے والےغباروں پر مختلف اشکال اورپیغام بھی نمایاں ہیں۔ سماء

Hot Air balloons

Tabool ads will show in this div