گینگ وار کارندوں سمیت 35 ملزمان گرفتار

ویب ایڈیٹر:
کراچی:جمشید کوارٹرز کے علاقے میں پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب 35 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار ملزمان میں گینگ وار کے کارندے بھی شامل ہیں ۔

پولیس کے مطابق جمشید کوارٹر میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر مخصوص گھروں کی تلاشی لی گئی ، کارروائی کے دوران  35 ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھاری اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کر لی گئی۔

پولیس نے قائد آباد کے علاقے میں ایک اور کارروائی کے دوران اشتہاری کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ سماء

Azadi March

ملزمان

murali vijay

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div