وزیراعظم کسے بنائیں؟ ماہرفلکیات کی رائے

Jul 29, 2017

Astrologist Samia Lhr Aslive 29-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Astrologist-Samia-Lhr-Aslive-29-07.mp4"][/video]

نواز شریف کی نااہلی کے بعد نیا وزیراعظم کون بنے گا اور شریف خاندان کا مستقبل کیا ہوگا؟ اس حوالے سے ستاروں کا علم کیا کہتا ہے ،جاننے کے لیے  لاہور میں ہماری نمائندہ زرمینہ خان نے علم فلکیات کی ماہر سامیہ خان سے گفتگو کی جن کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنے خاندان کے کسی فرد کو ہی وزیراعظم بنائیں، یہ بھی بتایا کہ شہبازشریف کے ستارے عروج پرہیٕں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

Astrologist

Tabool ads will show in this div