شہبازشریف کو وزیراعظم دیکھنے کے خواہشمندوں کی کمی نہیں
نوازشریف کی نااہلی کے بعد شہباز شريف کو وزيراعظم ديکھنے کے خواہش مندوں کي کمي نہيں، پاناما فيصلے سے قبل ہي شہباز شریف کو وزيراعظم ہاؤس بھجوانے کے ليے بينرز بھی لگ چکے تھے ۔ گيلپ سروے ميں دعويٰ کيا گيا ہے کہ نوازشريف کے مقابلے ميں شہباز شريف کو وزيراعظم ديکھنے کے خواہش مندوں کي تعداد کہيں زيادہ ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ