پانچ ججوں نے ملک کی تقدیر بدل دی

Ch Shujaat Sot 28-07

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/Ch-Shujaat-Sot-28-07.mp4"][/video]

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں پانچ ججوں نے ملک کی تقدیر بدل دی۔ عدالتی فیصلے نے کرپشن سے پاک پاکستان کی سمت کا بھی تعین کردیا ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے اعزاز میں عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی اور سپریم کورٹ پر فخر کرتے ہیں۔

PM Disqualification

panama case

PML Q

corruption free

Tabool ads will show in this div