عالمی ادارہ صحت پاکستان سے ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے پرامید

Hand writing Hepatitis with blue marker on transparent wipe board.

اسلام آباد : عالمی ادارہ صحت نے اُمید ظاہر کی ہے کہ 2030ء تک پاکستان سے ہیپاٹائٹس کا خاتمہ ہوجائے گا۔

پاکستان میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے ڈاکٹر محمد ارداکانی اسائی نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہیپاٹائٹس کے باعث اموات میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ پاکستان سے 2030ء تک ہیپاٹائٹس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ اے پی پی

HEALTH

Hepatitis

Tabool ads will show in this div