خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان

Jul 28, 2017

Oil and Gas

سنگاپور : ایشیائی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کے نرخوں میں کمی رہی۔

سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں برنٹ نارتھ (لندن کروڈ) کی ستمبر کیلئے سپلائی 6 سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.43 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی سپلائی 5 سینٹ کی کمی کے ساتھ 48.99 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔ اے پی پی

Tabool ads will show in this div