پی ٹی آئی کارہنماگورنرسندھ کےگھرمٹھائی لےکرپہنچ گیا
[video width="504" height="504" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/07/GOVERNOR-HOUSE-PTI-MITHAI-KHI-EX-28-07-1-1.mp4"][/video]
کراچی: پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ گورنر سندھ کا منہ ميٹھا کرانے گورنرہاؤس پہنچے تو ان کي اہليہ سے سامنا ہو گيا۔
سماء کےمطابق پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی جانب سے پیش کردہ مٹھائی پر دلچسپ صورتحال پیش آئی۔ گورنرسندھ کی اہلیہ نےمٹھائي لينے سے ہي انکار کرديا۔
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ مٹھائي ليکرگورنرہاؤس پہنچ گئےتوگورنرسندھ کي اہليہ سے آمنا سامنا ہواتو انھوں نے کہاکہ گورنرتونہیں ہیں،کس کامنہ میٹھا کرنے آئے ہیں۔
حلیم عادل شیخ نےکہاکہ سارا مُلک خوشیاں منارہا ہے،آپ بھی مٹھائی کھائیں۔گورنرسندھ کی اہلیہ نے جواب دیاکہ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ سماء