پاناما فیصلےکے بعد وزیراعظم کیا کریں گے؟ شیخ رشید نے بتادیا
پاناما کیس کے فیصلے سے پہلے سپریم کورٹ میں کورٹ روم نمبر ایک کے باہرسماء سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید بولے کہ انشاء اللہ پپو پانچوں پرچوں میں فیل ہوجائے گا۔ یہ بھی بتایا کہ پاناما فیصلے کے بعد وزیراعظم کیا کریں گے۔