چوہدری نثاراہم ملاقات کےلیےوزیراعظم ہاؤس میں موجود

NIsar Khatrat Sot 27-07

اسلام آباد: وزیرداخلہ چوہدری نثار نےوزیراعظم سے اہم ملاقات کی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ انھوں نےپنجاب ہاؤس سےاپناضروری سامان منتقل کرنا شروع کردیاہے۔

سماء کےمطابق چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کے اسٹاف سے ضروری ملاقاتیں کی ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ انھوں نے اپنا سامان بھی باندھ لیاہے۔

وزیرداخلہ نے وزیراعظم ہاؤس میں نوازشریف اور دیگر مسلم لیگی رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

گذشتہ روز کی پریس کانفرنس میں چوہدری نثار نے بتایاتھاکہ ان کے لیے یہ سخت لمحہ تھا کہ وہ یہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ چوہدری نثار نےکہاتھاکہ جو بھی فیصلہ آیا،وہ پانامہ کیس کے فیصلے کےبعد وزارت چھوڑ دیں گے اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلیں گے۔تاہم بعد میں وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ چوہدری نثار نے مستعفی ہونےکافیصلہ بدھ کی رات تک کیاہواتھا اور جمعرات کو اہم ملاقاتوں کے بعد انھوں نے اپنا ذہن تبدیل کیا۔ سماء

chauhdary nisar

Panama case verdict

Panama Papers case

panama papers case verdict

panama case decision

panama case verdict today

panama papers verdict today

panama papers today verdict

panama papers today's news

panama papers today news

Tabool ads will show in this div