پانامافیصلہ؛عمران خان کےسپریم کورٹ نہ جانے کی وجہ سامنے آگئی
پاناما کیس کا اہم ترین فیصلہ سننے کے یے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سپریم کورٹ نہیں پہنچے جس پر پي ٹي آئي رہنما نعيم الحق نے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے عمران خان نہیں آرہے۔ کچھ شرپسند عناصرمسئلہ پیدا کرناچاہتے ہیں ۔مزید کیا کہا؟ سنیے
IMRAN KHAN
JIT
ch nisar
NAEEM UL HAQ
RED ALERT
MARYAM NAWAZ
Panamagate
PanamaCase
#PanamaVerdict
#NationStandsWithNawaz
redzone
تبولا
Tabool ads will show in this div