پاناما فیصلہ؛ایس ایس پی نے سیکیورٹی اہلکاروں کی کھنچائی کردی

SSP SAJID KIYANI SECURITY SOT ISB 28-07

اہم ترین پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے پہلے سپریم کورٹ میں ہر طرف ہائی الرٹ ہے۔ عدالت کے باہر بھی سیکیورٹی انتظامات پر پولیس حکام بھی خاصے ایکشن میں دکھائی دے رہے ہیں۔ ایس ایس پی نے اہلکاروں کی کھنچائی کردی اور انہیں ترتیب بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

JIT

ch nisar

RED ALERT

MARYAM NAWAZ

Panamagate

PanamaCase

#PanamaVerdict

#NationStandsWithNawaz

redzone

Tabool ads will show in this div