سپریم کورٹ جانے سے پہلے شیخ رشید کی خصوصی دعا
پاناما کیس کا فیصلہ سننے کے لیے سپریم کورٹ آمد سے پہلے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے خصوصی دعا کی۔ بولے کہ بہت پر امید ہوں،پوری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ دعا کرتے ہوئے شیخ رشید کی خصوصی تصویر منظر عام پر آ گئی ہے۔