پاناما کیس فیصلہ،وزیراعظم کے زیر صدارت اہم اجلاس

563233-nawazsharifpowercrisismeetingphotoinp-1371226344-109-640x480

اسلام آباد : پاناما کیس فیصلے سے قبل وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس جاری ہے، اجلاس میں قریبی رفقا، ماہر قانون اور وزراء شامل ہیں۔ پاناما فیصلے سے قبل وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق مشاورت کی جا رہی ہے۔ اجلاس میں اہم وفاقی وزرا اور سیاسی و قانونی مشیر شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سپریم کورٹ کے فیصلہ وزراء اور قریبی رفقاء کے ساتھ سنیں گے، فیصلے کے بعد کی صورت حال پر بھی غور کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ آج سنایا جارہا ہے ، نواز شریف بطور وزیراعظم اہل یا نا اہل ہونے سے متعلق سب سے بڑے فیصلے کیلئے سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں۔ سماء

JIT

ch nisar

MARYAM NAWAZ

high level meeting

Panamagate

PanamaCase

#PanamaVerdict

#NationStandsWithNawaz

#انصاف_کی_جیت

Tabool ads will show in this div